• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدھیہ پردیش کے کسانوں کا پاکستان کو ٹماٹر بیچنے سے انکار

Farmers Of Madhya Pradesh Refuses To Sell Tomatoes To Pakistan
مودی کا جنگی جنون سادہ لوح بھارتیوں کوبھی گمراہ کرنےلگا ،بھارتی میڈیا کے فریب میں آکر بھارتی کسان بھی خود کو چونا لگوانے لگے،مدھیہ پردیش کےکسانو ں نے پاکستان کو ٹماٹر بیچنے سے انکارکردیا۔

بھارتی میڈیا کی پرفریب باتوں میں آکر بھارتی کشان اپنا ہی نقصان کر رہے ہیں، پاکستان کو اچھی قیمت پر روزانہ 150ٹن سے زائد ٹماٹر بیچنے والے بھارتی کسان اب قریبی شہروں میں سستا ٹماٹر بیچنے لگے۔
تازہ ترین