• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح تصادم سے خطے میں تباہی آسکتی ہے، وزیر دفاع

Change Can Be Brought In Region With Armed Clash Defense Minister
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت جان لے مسلح تصادم سے خطے میں تباہی آسکتی ہے، کشمیر میں مظالم ڈھانے سے بھارت کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا ۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ پاکستان کسی بھی قسم کی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے، مودی سرکار مسئلہ کشمیر کے حل سے فرار چاہتی ہے ۔
تازہ ترین