• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قراردیدیا

Kareena Kapoor Declared Herself Selfie Queen
بالی ووڈ میں بیبو کی عرفیت سے معروف اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قراردے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انہیں اپنی سیلفیز لینا بہت پسند ہے، انہوں نے خود کو ایک سیلفی کوئین قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر5 سے 10 منٹ کے بعد اپنی بے تحاشا تصویریں لیتی رہتی ہیں۔

کرینہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے لیے کچھ خاص نہیں سوچا تھا لیکن وہ ہمیشہ اپنے دل کی سنتی تھیں، وہ بچپن سے ہی ایک بڑی اداکارہ بننا چاہتی تھیں، انہیں امید ہے کہ مداحوں کی جانب سے ان کی جوتعریف کی جاتی ہے وہ جھوٹی
تازہ ترین