• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بورڈ کا پاکستان کیساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

Indian Cricket Board Decides Not To Play With Pakistan
بھارتی جنگی جنون سے کھیل کے میدان بھی متاثرہوئے ہیں، سیاست اور فنون لطیفہ کے بعد کھیل بھی بھارتی انتہاپسندی کے نشانے پر آ گئے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو درخواست دی ہے جس میں کہا ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے۔
تازہ ترین