پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر کی دسویں سالگرہ پر نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں جیو سوپر کی کاوش مثالی ہے، پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل نے پروڈکشن کا اعلیٰ معیار برقرا رکھا ہوا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر کی دسویں سالگرہ کا کیک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کا ٹا اور سالگرہ کا کیک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کا ٹا ۔
اس موقع پر لاہور قلندرز کے چیئرمین رانا فواد، جنوبی افریقا کے آل راونڈرکیمرون ڈیلپورٹ اور جیو سوپر کے بزنس ہیڈ محمدعلی اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔