• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی فلم ’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس‘ کا نیا ٹریلر جاری

New Comedy Movie Joneses Trailer Released
کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکن ایکشن فلم کیپنگ اپ وتھ جونیسس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

گریگ موٹولا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے پڑوسیوں کی جانب سے ایک سازش کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں جان ہیم،زیچ گالیفیاناکس،گیل گیڈٹ،اسلا فشر،ماریبیتھ مونروئے اور میٹ والش سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لورے مک ڈونلڈ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 21اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین