• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:پی ٹی آئی کا جلسہ رات کو ختم ،اسٹیج اور کرسیاں موجود

Lahore Pti Rally Over Night The Stage And Chairs
لاہور میں اڈا پلاٹ پر تحریک انصاف کا جلسہ رات کو ختم ہوا لیکن اسٹیج اور کرسیاں اب تک موجود ہیں، انتظامیہ کی جانب سے صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔

رائےونڈ روڈپر اڈا پلاٹ کے مقام پر گزشتہ رات تحریک انصاف نےاپناپاور شو کیا،جلسے کے بعدملک بھر سےآئے شرکاء توواپس ہو لئےمگر اڈاپلاٹ اور ارد گرد گندگی کےڈھیر چھوڑ گئےمگر لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کےملازمین ابھی تک گند اٹھانے میں مصروف ہیں۔

ایل ڈبلیو ایم سی کے70کےقریب ملازمین رات سےہی اڈا پلاٹ کی صفائی مہم میں شریک ہیں،اسٹیج کےلئے کھڑے کئےگئے کنٹینرز بھی ہٹادیئے گئے ہیںجس کے باعث مقامی لوگوں نےسکھ کا سانس لیاہے۔

ان کاکہناہےکہ 2دن تک زبردستی راستے بند کرکے ان کی زندگی اجیرن بنا دی گئی تھی شکر ہےزندگی بحال ہوئی ہے۔
تازہ ترین