• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تیار

Peshawar Moharram Security Plan Ready
پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لئے سیکورٹی پلان تیارکرلیا گیا۔ جس کے تحت شہر بھر میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ صوبے کے کئی شہروں کو محرم کے حوالے سے حساس قرار دیا گیا ہے۔

یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور مکمل طور پر سیل رہے گا۔شہر میں پولیس کے ساتھ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار بھی تعینات ہوںگے۔

مجموعی طور پر 8 ہزار اہلکاروں کو محرم الحرام پر سیکورٹی کے لیے تعینات کردیا گیا۔
تازہ ترین