• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Money Market System Facing Capital Shortage
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی، اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار 120 ارب روپے فراہم کردیئے۔

مرکزی بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کے لئے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژڑی بلز خرید ے، سرمائے کی فراہمی پانچ اعشاریہ آٹھ صفر فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔
تازہ ترین