• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا میں بن موسم کی برف باری، دل کش نظارے

Snowfall In California In Autumn Season
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پہاڑی علاقے میں بن موسم ہونے والی برف باری نے نظارہ اور دلکش بنادیا۔

کیلی فورنیا کے علاقے سیرا نیواڈا میں اچانک ہونے والی برف باری کے بعد پہاڑوں پر دور دور تک برف ہی برف نظر آ رہی ہے، بارش اور برف باری نے ڈرائیوروں کےلیے مشکلات بھی پیداکیں۔

سڑکوں پر پھسلن کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی اور کئی گاڑیوں کو معمولی نوعیت کے حادثات پیش آئے۔
تازہ ترین