• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China King Fu International Festival
چین میں انٹرنیشنل شاؤلین مارشل آرٹس فیسٹیول منعقد ہوا،ہزاروں افراد نے کنگ فُو کاشاندار مظاہرہ کیا۔

چین کے صوبے ہینان میں سالانہ شاؤلین مارشل آرٹس فیسٹیول منعقد ہوا،جس میں ہزاروں افراد نے کنگ فُو پرفارم کرتے ہوئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

انٹرنیشنل فیسٹیول میں ملک اور بیرون ملک 1لاکھ 10ہزار کنگ فُو کے ما ہراور زیر تربیت شاگردایک جگہ جمع ہوئے اور مختلف جسما نی کرتب ، کراٹے اور کنگ فُوپرفارم کرتے دکھائی دیئے۔
تازہ ترین