• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ تھرلر مووی ’کڈنیپ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

Hollywood Thriller Movie Kidnapped New Trailer Released
ہالی ووڈ تھرلر مووی ’کڈنیپ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا ہے، فلم 2 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، ہالی ووڈ سپراسٹار ہیلی بیری کی نئی فلم’کڈنیپ‘ سسپنس اور تھرل سے بھرپورہے۔

فلم ’کڈنیپ‘ کی کہانی ہے کارلا کی جو اپنے بیٹے کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی بسر کررہی ہوتی ہیں اور ایک دن پارک میں کھیلتے کودتے اچانک فرینکی غائب ہوجاتا ہے ۔

ماں اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے کیا کیا جتن کرتی ہے ،اغوا کاروں کا ننھے فرینکی کو اغوا کرنے کا کیا مقصد ہے اور کیوں بنایا جاتا ہے ان ماں بیٹوں کو نشانہ اس سب سے، راز 2 دسمبر کو فلم کی ریلیز کے بعد اٹھے گا۔
تازہ ترین