• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم گارڈینز آف گیلیکسی 2 کا نیا ٹریلر جاری

New Trailer Or Guardian Of The Galaxy 2 Movie Released
ہالی ووڈ کی فلم گارڈینز آف گیلیکسی 2 کا نیا ٹریلر جاری ہوگیا ہے جس نے آتے ہی انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

ہالی ووڈ کی مشہور فلم گارڈینز آف گیلیکسی کے سیکوئل کا ٹیزر ٹریلر شائقین میں مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں کرس پریٹ اور وین ڈیزل کے علاوہ کرٹ رسل بھی شامل ہیں۔

اس مرتبہ گارڈینز کو اپنی خاندان کی بقا کا مسئلہ درپیش ہے۔ فلم اپریل 2017 میں ریلیز کی جائے گی ۔
تازہ ترین