• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
400 Rupees Increase In Gold Prices
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوکر 51 ہزار 700 روپے پر پہنچ گیا ۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے سودوں میں خریداری کے باعث7 ڈالر اضافے سے1259 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا جس کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوکر 51 ہزار سات سو روپے اور دس گرام سونا 343 روپے اضافے سے 44 ہزار 314 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔
تازہ ترین