• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

Little Rhino Captured Attention In Us Zoo
امریکا کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے ساتھ ساتھ رہتا ہے اور آس پاس کے ماحول سے مانوس ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ اس نایاب نسل کے چند ہزار گینڈے ہی دنیا میں باقی رہ گئے ہیں۔
تازہ ترین