• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاملہ عدالت میں آنے کے بعد دھرنے کی ضرورت نہیں، قانونی ماہرین

No Need Of Sit In After Matter Presented In Court Law Experts
پاناما لیکس پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہونے پر قانونی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ معاملہ عدالت میں آنے کے بعد دھرنے کی ضرورت باقی نظر نہیں آتی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے بھی احتجاج کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب پی ٹی آئی کے احتجاج کا جواز نہیں بنتا۔

اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔

جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دھرنا منسوخ کرنے کا کہہ سکتی ہے۔
تازہ ترین