• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Trump Is Sowing Seeds Of Doubt In Peoples Minds
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ٹرمپ لوگوں کے ذہنوں میں الیکشن کی قانونی حیثیت پر شک کے بیج بورہےہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ اس قسم کی حرکتوںاس سے جمہوریت کونقصان پہنچتاہے اور ٹرمپ کی جانب سےدھاندلی کاالزام جموریت کےلیےخطرناک ہے۔

اوباما کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نےکسی ثبوت کےبغیردھاندلی اورفراڈکےالزامات لگائےہیں۔انھوں نے کہا کہ ٹرمپ پہلےصدارتی امیدوار ہیں جنہوں نے ہارنے پر نتائج نہ ماننےکااعلان کیا، ہے۔
تازہ ترین