• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Max Learned Dagi
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی اپنی صاحب زادی میکس کی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی ہے جس میں میکس اپنے ڈوگی بیسٹ سے کھیلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

تصویر زکر برگ نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میکس بیسٹ سے محبت کرتی ہے اس لئے اس نے’ 'ڈاگی ‘بولنا سیکھ لیا ہے۔

واضح رہے مارک زکر برگ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ تصویر اب تک ساڑھے پانچ لاکھ بارپسند کی جاچکی ہے۔
تازہ ترین