• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ کادھماکا،کم سن بچہ جاں بحق

Landmine Explosion Kills Child In Dera Bugti
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا جانی بیڑی کےعلاقے میں سڑک کنارے ہوا، جہاں ایک بچے کا پاؤں بارودی سرنگ پر پڑگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

لیویز حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تازہ ترین