• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہب کے نام پر ووٹ کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، بھارتی سپریم کورٹ

Should Not Be Allowed To Seek Votes In The Name Of Religion The Supreme Court
بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے ۔

چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی میں بھارتی سپریم کورٹ کی سات رکنی بینچ نے ہندوازم کو سیاست میں استعمال کرنے کے کیس کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے اور جہاں مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

عدالت نے کہا کہ یہ کہنا کہ اس معاملے کو پارلیمنٹ دیکھ لے گی ،پارلیمنٹ نے پچھلے20 سال میں کچھ نہیں کیا۔
تازہ ترین