• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے مسلح افراد کودھرنے میں دعوت دی ہے، دانیال

Imran Invites Armed Men In Sit In Daniyal
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے مسلح افراد کو اپنے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی کالعدم تنظیموں کے ساتھ وابستگی نئی نہیں ہے ۔

دانیال عزیز کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ عمران خان جمہوریت اورپارلیمنٹ کے خلاف ہیں،ان کی اپنی دبئی میں آف شورکمپنی نکلی، انہوں نے زکوٰۃ کے پیسے لے کر آف شورکمپنیاں بنائیں۔
تازہ ترین