بھارتی فوج نے ایک بار پھرایل او سی کے کیرالہ سیکٹر پر فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کیرالہ سیکٹر پر فائرنگ 8بجکر55 منٹ پرشروع ہوئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سےبلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ تاحال جاری ہے، پاک فوج بھارتی فائرنگ کامنہ توڑجواب دےرہی ہے۔