• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سا ئبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گرگیا، 19 افراد ہلاک

19 Killed In Russian Helicopter Crash In Siberia
سا ئبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گرنے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے ۔ ایم آئی 8 روسی ہیلی کاپٹر سائبیریا کے شمال مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر میں 22 افراد سوار تھے ۔

روسی تفتیشی کمیٹی کے مطابق حادثے میں 19 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
تازہ ترین