پاکپتن پولیس نےایک جعلی گائناکالوجسٹ اور جعلی سرجن کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ تھانا فرید نگرمیں درج کیاگیا۔
ملزمہ غیر قانونی طور پر نجی سرجیکل و میٹر نٹی اسپتال چلارہی تھی،ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔
دوسری جانب محکمہ صحت کے ذرائع کاکہنا ہے کہ اس نجی اسپتال کوپہلےبھی دوبار سربمہر کیا جاچکاہے۔