• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سونے کی قیمت میں کمی

Crude Oil Increases And Reduction In Gold Prices
خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگا اور سونے کی قیمت کم ہوگی۔ ورلڈ بینک نے 2017 میں اجناس کی متوقع قیمتوں پر رپورٹ جاری کردی۔

واشنگٹن سے جاری کی گئ کمبوڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک میں ورلڈ بینک نے رواں سال خام تیل کی فی بیرل اوسط قیمت 46 ڈالر رہنے کی توقع کی ہے۔

رپورٹ میں 2017 میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 55 ڈالرجبکہ توانائی کی مجموعی اوسط قیمت میں 25 فیصد اضافے کے اندازے لگائےہیں۔

دھاتوں، معدنیا ت اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں ایک اعشاریہ چارفیصد اضافہ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق آئندہ سال شرح سود میں اضافے کے سبب سونے کی قیمتیں کم ہوں گی ۔
تازہ ترین