• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Robot World Conference In Beijing
بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس جاری ہے، بیڈمنٹن کھیلنے اور اڑنے والے روبوٹ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

عالمی روبوٹ کانفرنس میں امریکا ،جرمنی ،چین اور کوریا سمیت کئی ملکوں کی بڑی بڑی کمپنیاں شریک ہیں اور اپنے جدید روبوٹ کی نمائش کررہی ہیں، نمائش میں جدید ٹیکنالوجی کے شائقین کا رش لگا ہے۔

پچیس اکتوبر تک جاری رہنے والی کانفرنس میں نمائش کے ساتھ ساتھ روبوٹ کے مقابلے بھی ہوں گے ۔
تازہ ترین