• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: اعصام الحق کی والدہ سے ڈاکوؤں نے پرس چھین لیا

Robbers Snatched Purse Of Aisam Mother
لاہور میں ٹینس اسٹاراعصام الحق کی والدہ کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے، اعصام الحق کی والدہ سے دو ڈاکو پرس چھین کرفرارہوگئے۔

پولیس کے مطابق اعصام الحق کی والدہ شاپنگ کے بعد اپنے گھر میں داخل ہورہی تھیں،جنہیں ملزمان نے گھرکے مین گیٹ پر ہی لوٹ لیا، ڈاکو موٹرسائیکل پر سوار تھے۔
تازہ ترین