• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینکر صائمہ کنول اور ایف سی و نادرا حکام میں معاملات طے

Issues Settled Between Saima Kanwal And Fc
نجی ٹی وی چینل کی اینکر صائمہ کنول اور ایف سی اور نادرا حکام کے درمیان معاملات طے پاگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین ایک دوسرے کے خلاف مقدمات واپس لینے پر رضا مندہوگئے ہیں اور معاملات عدالت سے باہر طے کرلیں گے۔

صائمہ کنول نے بتایا کہ ڈی جی آپریشن نادرا کی سربراہی میں آنے والے وفد سے ملاقات کے بعد مقدمات کی واپسی کا فیصلہ کیا گیا، انہوں نے بتایا کہ مقدمات واپس لینے کے عمل کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
تازہ ترین