• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: مسلم لیگ ن کے دفتر پر نامعلوم افراد فائرنگ

Firing By Unknown Assailiants At Pml N Office In Lahore
لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں مسلم لیگ ن کے دفتر پر نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں واقعہ مسلم لیگ ن کے دفتر پر موٹر سائیکل پر سوار 2افراد آئے اور دفتر پر فائرنگ کردی، جس سے دفتر کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقسان نہیں ہوا۔

ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
تازہ ترین