• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیچہ وطنی: ٹریلر کی گدھا ریڑھی کو ٹکر، دو جاں بحق

Trailer Hits Donkey Cart In Chichawatni 2 Killed
چیچہ وطنی میں تیزرفتار ٹریلر نےگدھا ریڑھی بان کو ٹکر ماردی،حادثے میں ڈرائیور اور ریڑھی بان دونوں جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاوٴں41،بارہ ایل کے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار ٹریلر گدھا ریڑھی کوکچلتے ہوئے بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے جاٹکرایا۔

حادثہ کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی بھی ہوگئے جنہیں تحصیل اسپتال منتقل کردیاگیا ۔
تازہ ترین