• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے عوام آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ، مصطفیٰ کمال

People Of Karachi Deprived With Basic Facilities Mustafa Kamal
پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ بانی ایم کیو ایم کے کہنے پر کراچی کے شہریوں نے فطرہ ، چندہ ، کھالیں اور ووٹ دئیے لیکن بدلے میں عوام کو کچھ نہیں ملا، اگر کراچی کے لوگوں کو اپنی نسلیں بچانی ہیں تو پی ایس پی کا ساتھ دینا ہوگا۔

سعید آباد کراچی کی مشرف کالونی میں پارٹی دفتر کے افتتاح کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جانی و مالی قربانیاں دینے کے باوجود کراچی کے عوام آج بھی پانی ، بجلی اور گیس جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔
تازہ ترین