• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں سرچ آپریشن، 9افراد گرفتار

Sheikhupura Seacrh Operation 9arrest
شیخوپورہ میں حساس اداروں اور پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کر کے9 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے حساس اداروں سے مل کر تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقوں چوک شبستان اور کیپری میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ اپریشن کیا۔

آپریشن میں 9افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
تازہ ترین