• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Taylor Swifts First Official Concert
امریکی گرینڈ پری کے موقع پر گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کنسرٹ میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ رواں سال کے دران ان کا پہلا باضابطہ کنسرٹ تھا جس میں 80ہزارسے زائد شائقین نے شرکت کی۔

ٹیلر سوئفٹ نے کنسرٹ میں’’نیو رومانٹک‘‘، ’’بلینک اسپیس‘‘،اور’’شیک ایٹ ‘‘ جیسے اپنے مقبول گیت گاکر حاضرین سے بھرپور داد وصول کرلی۔یہ کنسرٹ ریاست ٹیکساس میں منعقدہوا۔
تازہ ترین