• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Karachi Trend In Stock Market
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، سیاسی صورتحال کے سبب سرمایہ کار محتاط ہوگئے۔

مارکیٹ کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔

ایک موقع پر انڈیکس 302 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 989 کی سطح پر پر بھی دیکھا گیا۔

مارکیٹ ماہرین کے مطابق کاروباری حجم کم ہونے کے سبب انڈیکس کی گراوٹ زیادہ ہے۔
تازہ ترین