• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ٹیکسٹ کی کتاب میں آمریت کی تعریف،وزیراعلیٰ کا نوٹس

Cm Sindh Take Notice On Appreciation Word In Text Book
پاکستان میں سوکس یا علمِ شہریت کی کتابوں میں جمہوریت کے بجائے آمریت کی تعریف کی گئی ہے، ان کتابوں میں جمہوریت کی خامیاں لکھی گئی ہیں، آمریت اور بادشاہت کی خوبیاں گنوائی گئی ہیں۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان حامد میر نے یہ نصابی کتابیں دکھائیں،اس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حامد میر کو ٹیلی فون کیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ انہوں نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابوں میں اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔
تازہ ترین