• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

Pakistan Protest With India Over Firing
دفتر خارجہ نےورکنگ بائونڈری پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں ڈی جی سائوتھ ایشیا نے احتجاجی مراسلہ جے پی سنگھ کے حوالے کیا ۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارت مسلسل ایل او سی اور ورکنگ بائونڈری پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔
تازہ ترین