• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تصاویر نیٹ پر ڈالنا جرم بن گیا،نئی نویلی دلہن کو طلاق

Saudi Citizen Divorce His Wife Due To Upload Marriage Pictures On Net
شادی کی تصویریں انٹر نیٹ پر ڈالنا جرم بن گیا۔سعودی عرب کے ایک شہری نے صرف 2 گھنٹے بعد ہی اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دےدی۔

سعودی عرب کے ایک جوڑے کے درمیان شادی سے قبل ایک معاہدہ ہوا تھا کہ شادی کی تصویریں انٹرنیٹ پر نہیں ڈالی جائیں گی۔

خاتون نے معاہدہ توڑتے ہوئے شادی کی تصویریں اپنی دوستوں کے ساتھ شیئر کیںجس پر سعودی دلہے نے دو گھنٹے بعد ہی اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دےدی۔

اس سے قبل ایک سعودی شہری نے مسلسل میسجز میں مصروف رہنے والی اپنی اہلیہ کو اس وجہ سے طلاق دےدی تھی۔
تازہ ترین