• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

China Condemns Terrorist Attack In Quetta
چین نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے،چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین پرتشدد کارروائیوں اور دہشت گردی کی شدید مذمت کرتاہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین زخمیوں اورمتاثرین کےخاندانوں سے گہری ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتا ہے،قومی استحکام اورعوام کےتحفظ کی کوششوں میں پاکستانی حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
تازہ ترین