• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی :پٹرول ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

Fire Erupts After Overturn Oil Tanker
راولپنڈی کے علاقے گلریز کے علاقے میں پٹرول ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے قریبی دو عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پانے کے اقدامات شروع کردیے ۔

ریسکیو عملے نے آگ لگنے کی جگہ سے رہائشیوں کو نکال کر محفوظ مقام کی جانب منتقل کردیا تاکہ کسی قسم کے جانی نقصان سے محفوظ رہا جا سکے۔
تازہ ترین