• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ:مرکزی بازارمیں فائرنگ،4افراد جاں بحق

Firing In Mastung Balochistan 4 Person Killed
مستونگ کے مرکزی بازارمیں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے جو واقعے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین