• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد دھرنا، پنجاب حکومت کا مختلف آپشنز پر غور شروع

Punjab Govt Looking For Different Options On Pti Dharna

تحریک انصاف کے دو نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نےریڈ زون میں جانے کا فیصلہ کیا تو کارکنوں کو پنجاب میں روکا جائے گا۔ انتشار پھیلانےکی کوشش کی گئی تو گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد سے زیرو پوائنٹ تک رہنے کی صورت میں کارکنوں کو نہیں روکا جائے گا۔ اسلحہ، لاٹھیاں اور دیگر غیر قانونی سامان کی چیکنگ کے لیے کارکنوں کی تلاشی لی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین