• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ پولیس نے 2ملزمان گرفتار کرکے 21ہزار کارتوس برآمد کر لیے

For Mansehra Police Arrest 2 Suspects And Recovered 21 Thousand Cartridges
مانسہرہ پولیس نے ایک گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21ہزار کارتوس برآمد کر کے2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس تھانہ سٹی کے مطابق افغان مہاجر کیمپ شیخ آباد کے قریب سرچ آپریشن جاری تھا کہ ایک ویگن کے خفیہ خانوں سےایمونیشن کے42ڈبوں میں پیک 21ہزار کارتوس برآمد ہوئے جن کے حوالے سے ملزمان کوئی کاغذات فراہم نہ کر سکے۔

پولیس نے ایمونیشن قبضے میں لے کر گاڑی کے ڈرائیور سمیت 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین