• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بند کرنے سے ترقی کو نہیں روکا جاسکتا ہے ، گورنر پنجاب

Can Not Stop The Progress Of Closing The Country Punjab Governor
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنے سے ترقی کو نہیں روکا جاسکتا ہے ،ملکی ترقی کےلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئے ۔

رفیق رجوانہ نے سرکٹ ہاؤس میں چیمبرآف کامرس کےنو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ منتخب حکومت کی پشت پر کھڑی ہے ۔ پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے،فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے۔
تازہ ترین