• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی مسلسل چھٹے روز سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی

India Continued Violation Of The Ceasefire Agreement On The Sixth Day
بھارت کی جانب سے مسلسل چھٹے روز سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی،فائرنگ سے 5 شہری زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پرہرپال اورچپراڑسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی،بھارتی فائرنگ سے5شہری زخمی ہوگئے۔ پاکستان رینجرزنےبھارتی فائرنگ کا بھرپورجواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 21اکتوبرسےاب تک ورکنگ باؤنڈری پر4شہری شہید اور21زخمی ہوئے ہیں۔
تازہ ترین