• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا مطالبہ ساری اپوزیشن کا مطالبہ ہے، کائرہ

Imran Khans Demand Is All Opposition Demand Kaira
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مطالبہ ساری اپوزیشن کا مطالبہ ہے، تاہم عمران خان سےبھی گزارش ہےکہ تھوڑاہاتھ ہولا رکھیں، سیاست میں ہمیں تنقید کرتے ہوئے بھی الفاظ پر قابو رکھنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی ٹیم کو واضح کردیا ہے کہ تشدد کو کسی طور پر تسلیم نہیں کریں گے، ہمارے چاروں مطالبات تسلیم کرلیں، معاملات آسانی کی طرف چلے جائیں گے، اب چابی حکومت کے پاس ہے۔
تازہ ترین