• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کو ڈرامے بازی کی عادت ہے،طلال چوہدری

Imran Khan Habitualy To Perform Dramas
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خان صاحب کاغذ لہرا کر تاثر دیتے ہیں کہ ثبوت مل گئے لیکن عدالت جا کر وہ کاغذ خالی نکلتے ہیں۔

طلال چوہدری نے مزید یہ بھی کہا کہ یہ عمران خان کی عادت ہے کہ وہ ڈرامے بازی کرتے رہیں گے،خان صاحب اگر سچے ہیں تو ہمیں عدالت لے کر جائیں۔
تازہ ترین