• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، لےگارڈ

Pakistan Successfully Completes Imf Program
آئی ایم ایف کی سربراہ کریسٹن لیگارڈ نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔

آئی ایم ایف کی سربراہ نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں خصوصی بات چیت میں کہا کہ پاکستانی معیشت کا استحکام پاکستان کی ایک بڑی واضح کامیابی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نے تین برسوں میں معیشت کو مستحکم کیا جو تین سال پہلے زوال پذیر تھی۔
تازہ ترین