• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

Indian Forces Opened Fire On Sialkot Charwah Sector 3 Injured
سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 افراد زخمی۔پنجاب رینجرزکی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی۔

ذرائع کے مطابق ورکنگ باؤنڈری پرچارواہ سیکٹرمیں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 3 افرا زخمی ہوگئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر پنجاب رینجرزکی جانب سےفائرنگ کا بھرپور انداز میں جواب دیا گیا اور دشمن کی بندوقوں کو خاموش کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین