• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Two Girls Dead In Honour Killing
 دیر کے علاقےشر ینگل ڈوگدرہ میں غیر ت کے نام پر 2جو ا ںسال لڑ کیو ں کو بے دردری سے ذبح کردیا گیا۔

وا قعات کے مطا بق شر ینگل کے دور افتا دہ پہاڑی علا قہ ڈو گدرہ ڈو گ پا ئین میں دوجواں سال چچا زادبہنیں مسما ۃ ( ہ ) دختر عمر زادہ اور مسماۃ ( ک ) دختر اما ن اللہ اپنے گھر سے دو روز سے پراسرار طور پر لاپتہ تھیں ۔

گزشتہ روز گھر واپس آنے پر گھر والو ں نے دونوں کو تیزدھار آلہ سے ذ بح کر ڈا لا۔

ادھر تھا نہ شر ینگل پو لیس کے مطا بق ایک لڑکی مسما ۃ (ہ ) کی ذ بح شدہ لا ش برامد ہو ئی جو پو لیس نے اپنی تحو یل میں لے لی ہے جبکہ دو سری لڑ کی  کی نعش ابھی تک نہیں مل سکی ہے۔

پولیس نے مقتولہ کے تین رشتے دا رو ں کو گر فتا ر کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش جا ری ہے۔

واقعہ رو نما ہو نے سے علا قہ میں خو ف وہراس پھیل گیا ہے۔
تازہ ترین