• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدین سے دو شکاری گرفتار، نایاب آبی پرندے برآمد

Arrested Two Hunters From Badin Export Of Rare Water Bird
محکمہ وائلڈ لائف نے نایاب آبی پرندوں کا شکار کرنے والےدو اور شکاریوں کو گرفتار کر کے پرندے برآ مد کرلیے ۔

محکمہ وائلڈ لائف بدین کے گیم انسپکٹر کے مطابق کارروائی ساحلی علاقےکنگڑو زیرو کے قریب کی گئی ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 83نایاب آبی پرندے،جال اور دیگر سامان بر آمد کیا گیاہے۔

اس سے پہلے نرڑی جھیل سے شکار کیے گئے 17آبی پرندے بر آمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین